۱۸ آذر ۱۴۰۳ |۶ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 8, 2024
News ID: 404912
30 نومبر 2024 - 03:00
پرخوری

حوزه/ أمیر المؤمنین امام على عليه السلام نے ایک روایت میں پرخوری کے انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «غررالحکم» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال أمیر المؤمنین امام على عليه السلام:

إيّاكُم وَالبِطنَةَ؛ فَإِنَّها مَقساةٌ لِلقَلبِ، مَكسَلَةٌ عَنِ الصَّلاةِ، مَفسَدَةٌ لِلجَسَدِ.

أمیر المؤمنین امام على عليه السلام نے فرمایا:

پرخوری سے پرہیز کرو کیونکہ یہ دل کی سختی، نماز میں سستی اور جسم کی تباہی کا سبب بنتی ہے۔

غرر الحكم: ح ۲۷۴۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .