امیرالمؤمنین امام علی علیه السلام (17)
-
ایرانآیتِ مباہلہ امیرالمؤمنین علیہ السلام کے فضائل کی معراج ہے
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین اسماعیل رمضانی نے کہا ہے کہ امام رضا علیہ السلام کے فرمان کے مطابق اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کے لیے جو سب سے عظیم فضیلت بیان…
-
ہندوستانایرانی عوام کی استقامت اور اطمینان حیرت انگیز ہے/ غدیر مؤمنوں کی عظیم عید ہے: مولانا سید رضا حیدر زیدی
حوزہ/ شاہی آصفی مسجد لکھنؤ میں 22 مئی 2026 کو نماز جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید رضا حیدر زیدی پرنسپل حوزہ علمیہ حضرت غفران مآب رحمۃ اللہ علیہ کی اقتدا میں ادا کی گئی۔
-
مذہبیحدیث روز | اولاد کے باپ پر تین حقوق
حوزه/ امیر المؤمنین امام علی علیہ السلام نے اس روایت میں اولاد کے باپ پر حقوق کو بیان فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | دل سے شکر ادا کرنے کی پاداش
حوزه/ اس روایت میں امیر المؤمنین امام علی علیه السلام نے خدا کی نعمتوں پر دل سے شکر ادا کرنے کی پاداش کی جانب اشارہ فرمایا ہے.
-
مذہبیحدیث روز | کلام امیر المؤمنین (ع) میں بدترین انسان
حوزه/ امیر المؤمنین امام علی علیه السلام نے اس روایت میں بدترین انسان کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | نعمتوں کے زائل ہونے میں گناہوں کا کردار
حوزه/ اس روایت میں نعمتوں کے زائل ہونے میں گناہوں کے اثرات کو بیان کیا گیا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | گناہوں سے پرہیز ہی حقیقی عقلمندی ہے
حوزه/ امیر المؤمنین علی علیہ السلام نے اپنے ایک حکیمانہ فرمان میں لوگوں کو خدا کی معصیت سے بچنے کی تلقین کی ہے۔
-
مذہبیکھانے میں میانہروی، ایمان کی علامت
حوزہ/ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا: مؤمن اتنا ہی کھاتا ہے جتنا اس کی ضرورت ہوتی ہے، جبکہ کافر پرخور ہوتا ہے۔ مؤمن کھانے میں میانہروی اور سادگی اختیار کرتا ہے، کم کھاتا ہے، کبھی…
-
مذہبیحدیث روز | بدترین عیب اور سب سے بڑا گناہ
حوزہ / امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان کی دو انتہائی بری خصلتوں کی نشاندہی فرمائی ہے۔
-
مقالات و مضامینان ۴ اذکار کے ذریعے خوف اور غم پر قابو پائیں
حوزہ/ کچھ کام صرف دنیاوی وسائل سے نہیں ہوتے، بلکہ ضروری ہے کہ روحانیت کا راستہ اپنایا جائے، اور اس کے لیے وہ اذکار جو امام صادقؑ نے مومنین کو سیکھنے کی ہدایت دی ہے سب سے بہتر ہیں۔
-
مذہبیامیرالمؤمنینؑ کی انسانیت کو دو بڑے خطرات سے آگاہی
حوزہ/ امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے انسان کے لیے سب سے بڑے دو خطرات بیان کیے ہیں: خواہشاتِ نفس کی پیروی اور لمبی امیدوں میں الجھ جانا۔ خواہشاتِ نفس انسان کو ایسی چاہتوں کی طرف کھینچتی…
-
مذہبیحدیث روز | سمندر کے مقابلے میں ایک قطرہ
حوزہ / امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک مختصر لیکن جامع فرمان میں امر بالمعروف و نہی عن المنکر کی اہمیت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | جو بوؤ گے وہی کاٹو گے
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں باپ اور بیٹے کے باہمی سلوک کے نتیجے کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | متواضع انسان محبوب خدا ہے
حوزه/ أمیر المؤمنین امام علی علیہ السلام نے محبت الہی کے حصول کا طریقہ بیان فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | اپنی اصلاح سے شروع کریں!
حوزہ / امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے اپنے حکمت سے بھرے کلام میں دوسروں کی اصلاح کے لئے اپنی اصلاح کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | نیکی کرنے میں احسان نہ جتلائیں!!
حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک خوبصورت کلام میں خالص نیکی کا معیار بیان فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | مجاہدین خدا کے وجود کی نعمت
حوزه/ أمیر المؤمنین حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں مجاہدین خدا کے وجود کی نعمت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔