جمعرات 15 مئی 2025 - 04:34
حدیث روز | بداخلاق انسان کی تلخ زندگی

حوزہ/ امیر المؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بداخلاق انسان کی خاصیت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غرر الحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنين عليه السلام:

أَلسَّيِّئُ الْخُلُقِ كَثيرُ الطَّيْشِ مُنَغَّصُ الْعَيْشِ

أمیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

بداخلاق شخص بہت جلد طیش میں آتا اور (اسی وجہ سے) زندگی کو تلخ اور ناخوشگوار بنا دیتا ہے۔

غررالحکم، ح 1604

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha