حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غرر الحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنين عليه السلام:
أَلسَّيِّئُ الْخُلُقِ كَثيرُ الطَّيْشِ مُنَغَّصُ الْعَيْشِ
أمیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:
بداخلاق شخص بہت جلد طیش میں آتا اور (اسی وجہ سے) زندگی کو تلخ اور ناخوشگوار بنا دیتا ہے۔
غررالحکم، ح 1604









آپ کا تبصرہ