حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غرر الحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنين عليه السلام:
العَفوُ تاجُ المكارم.
امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:
"عفو و درگذر" انسان کی تمام بہترین خصلتوں کا تاج ہے۔
غرر الحکم، حدیث نمبر 520









آپ کا تبصرہ