بدھ 13 دسمبر 2023 - 04:06
حدیث روز | سب سے بری سچائی

حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں سب سے بری سچائی کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال أمیرالمؤمنین عليه السلام:

اقبح الصدق ثناء الرجل علی نفسه

امیرالمؤمنين حضرت علی علیه السلام نے فرمایا:

بری ترین سچائی، انسان کا اپنے آپ کی تعریف کرنا ہے۔

غرر الحکم: ج 2، ص 388، ح 2942

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha