۲۰ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 9, 2024
حضرت فاطمه زهرا س

حوزہ / حضرت فاطمہ زہراء علیہا السلام نے ایک روایت میں اس دنیا کے وہ تین اعمال بیان فرمائے ہیں جو انہیں بہت پسند تھے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وقایع الایام جیابانی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کامتن اس طرح ہے:

قالت فاطمة عليها السلام:

حبب الی من دنیاکم ثلاث: تلاوة كتاب الله والنظر فی وجه رسول الله صلی الله علیه وآله والانفاق فی سبیل اللہ

حضرت فاطمہ زہراء سلام الله عليہا نے فرمایا:

آپ کی دنیا سے مجھے تین چیزیں پسند ہیں: کتاب خدا (قرآن کریم) کی تلاوت، رسول خدا صلی اللہ علیه وآله کے چہرہ مبارک کی زیارت اور خدا کی راہ میں انفاق۔

وقایع الایام خیابانی ح صیام: 295

تبصرہ ارسال

You are replying to: .