منگل 25 نومبر 2025 - 03:00
حدیث روز | حضرت زہرا (س) اور گنہگاروں کی شفاعت

حوزه / حضرت فاطمہ سلام الله علیہا نے ایک روایت میں اپنے مقام و منزلت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "إحقاق الحقّ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قالت فاطمۃ سلام الله علیها:

إذا حُشِرتُ یَومَ القِیامَةِ أشفَعُ عُصاةَ اُمَّةِ النَّبِیّ‌صلی الله علیه وآله

حضرت فاطمہ زہرا‌ سلام الله علیہا نے فرمایا:

جب میں قیامت کے دن محشور ہوں گی تو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت کے گنہگاروں کی شفاعت کروں گی۔

إحقاق الحقّ، ج 19، ص 129

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha