منگل 1 جون 2021 - 01:24
حدیث روز | ہوشیار، نادان ترین اور باعزت ترین افراد کون؟

حوزہ / امام حسن مجتبی علیہ السلام نے ایک روایت میں زیرک ترین، نادان ترین اور باعزت ترین افراد کا تعارف کرایا ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "احقاق الحق" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام المجتبی علیہ السلام:

أکْيَسُ الْکَيِّسِ التُّقي، وَ أحْمَقُ الْحُمْقِ الْفُجُورَ، الْکَريمُ هُوَ التَّبَرُّعُ قَبْلَ السُّؤالِ

حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام نے فرمایا:

زیرک ترین (ہوشیار ترین) افراد باتقوا و پرہیزگار، احمق اور نادان ترین افراد گناہگار اور اہل معصیت اور باعزت ترین افراد وہ ہیں جو حاجتمندوں کے اظہارِ ضرورت سے پہلے ان کی مدد کرتے ہیں۔

احقاق الحق، ج ۱۱، ص ۳۰

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha