۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث روز

حوزه / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں میانہ روی (اعتدال) اور فضول خرچی کے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،یہ روایت کتاب "وسائل الشيعة" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیه السلام:

القَصدُ مثراةٌ و السَّرَفُ مَثواة.

حضرت امام علی علیه السلام نے فرمایا:

میانہ روی (اعتدال) مال میں زیادتی اور فضول خرچی اس کی نابودی کا سبب ہے ۔

وسائل الشيعة، جلد 15، صفحه 258

تبصرہ ارسال

You are replying to: .