حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،یہ روایت کتاب "روضة الواعظين" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیه السلام:
إنَّ الحَقَّ لايُعرَفُ بِالرِّجالِ إعرِفِ الحَقَّ تَعرِف أهلَهُ
حضرت امام علی علیه السلام نے فرمایا:
حق کو شخصیتوں سے نہیں پہچانا جاتا۔ حق کو پہچانو تاکہ اس کے اہل کی شناخت حاصل کر سکو۔
روضة الواعظين، ص ۳۱