حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "ميزان الحكمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیه السلام:
الفِكرُ فِي الخَيرِ يَدعُو إلَي العَمَلِ بِهِ
حضرت امام علی علیه السلام نے فرمایا:
نیکیوں کے متعلق غوروفکر کرنا انسان کو انہیں انجام دینے پر تشویق کرتا ہے۔
ميزان الحكمه، ح ۱۶۱۷۹