حوزہ/ انیمیشن: 'انتقام یقینی ہے' در حقیقت شہید سلیمانی کے قتل کا حکم دینے والوں اور اسے انجام دینے والوں سے انتقام کے عزم و ارادے کی عکاسی کرتا ہے۔ سال گزشتہ رہبر انقلاب اسلامی کی ویب سائٹ KHAMENEI.IR نے اسی عنوان سے ایک پوسٹر شائع کیا تھا۔حال ہی میں ویب سایٹ کی طرف سے جنرل سلیمانی کے قاتلوں سے انتقام کے موضوع پر 'چیمپئن' کے زیر عنوان ایک انعامی مقابلہ رکھا گیا۔ یہ مقابلہ جیتنے والا انیمیشن پبلش کیا جا رہا ہے۔
-
حدیث روز | معلمین کے لئے پیغمبر اکرم (ص) کی دعا
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں معلمین اور تعلیم دینے والوں کے حق میں اس طرح دعا کی ہے۔
-
قم میں علمی نشست: آرایس ایس کے اھداف اور اس سے مقابلہ کا طریقہ
حوزہ/مجلس علماء ھند شعبہ قم کے زیراھتمام «آرایس ایس کے اھداف اور اس سے مقابلہ کا طریقہ» کے عنوان سے ایک علمی نشست کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
-
حدیث روز | ایک دوسرے کو تحفہ دینے کے آثار
حوزہ/ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ایک دوسرے کو ھدیہ دینے کے آثار کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
عبرت حاصل کرنے والے بہت کم ہیں
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں عبرتوں سے استفادہ نہ کرنے والوں کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | اچھا عمل انجام دینے کا طریقہ
حوزه / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں نیک عمل انجام دینے کی طرف اشارہ کیا ہے ۔
آپ کا تبصرہ