حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب نہج البلاغہ سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیہ السلام:
ما أکثَرَ العِبَرَ، و أقَلَّ الاعتِبارَ!
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
عبرتیں کتنی زیادہ ہیں اور ان سے عبرت حاصل کرنے والے کتنے کم ہیں !؟
نهج البلاغه، حکمت ۲۹۷
آپ کا تبصرہ