۱۲ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۲ شوال ۱۴۴۵ | May 1, 2024
آرزو
اپنے عمل کو کیسے خالص کریں؟

حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں عمل کو خالص کرنے کے راستے کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب غررالحکم سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

قَلِّلِ الآمالَ تَخْلُصْ لَک الأعمالُ؛

حضرت امیرالمومنین امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

اپنی آرزوؤں کو کم کرو ۔آپ کے اعمال خالص(خدا کے لیے) ہوجائیں گے۔

غررالحکم، ح ۶۷۹۳

تبصرہ ارسال

You are replying to: .