۱۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۵ شوال ۱۴۴۵ | May 4, 2024
حدیث روز
دین خدا کے لئے کام کرنے کا نتیجہ

حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں دین خدا کے لئے کام کرنے کا نتیجے کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب نہج البلاغہ سے نقل کی گئی ہے۔

 اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

مَنْ عَمِلَ لِدِینِهِ، کَفَاهُ اللَّهُ أَمْرَ دُنْیَاهُ .

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

جس نے اپنے دین کے لئے کام کیا خدا اس کے دنیا کے کام سنوار دے گا۔

نهج البلاغه، حکمت ۴۲۳

تبصرہ ارسال

You are replying to: .