۱۲ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۲ شوال ۱۴۴۵ | May 1, 2024
صبر
صبر و شکیبائی کا انجام

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں صبر و شکیبائی کے انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔

 حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب بحارالانوار سے نقل کی گئی ہے۔

 اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

اَلصَّبْرُ یُعَقِّبُ خَیْراً، فَاصْبِرُوا تَظْفُرُوا

 امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:

صبر و شکیبائی کا انجام خیر و بھلائی ہے پس صبر کرو تاکہ کامیابی تمہارا مقدر ٹھہرے۔

بحارالانوار: ج ۷۱ ، ص ۹۶

تبصرہ ارسال

You are replying to: .