پیر 8 جون 2020 - 02:09
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نصیحت

 حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں لوگوں کے بارے میں سوء ظن کرنے سے منع فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب تحف العقول سے نقل کی گئی ہے۔

 اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

اِحتَرِسوُا مِنَ النّاسِ بِسُؤالظَّنِّ.

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

لوگوں کے بارے میں بدگمانی کرنے سے بچو۔

تحف ‌العقول، ص ۵٣

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha