جمعہ 7 مئی 2021 - 05:20
حدیث روز | یہودیوں کا تعارف، پیغمبر اکرم (ص) کی زبانی

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں یہودیوں کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "ميزان الحكمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

أنَّهُم (اليَهودَ) أَغَشُّ الخَلقِ لِلمُسلِمينَ

حضرت پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

بے شک یہود مسلمانوں کی نسبت عیب دار اور ناخالص ترین لوگ ہیں۔

ميزان الحكمه، ح ۱۴۹۶۲

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha