حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "تاريخ بغداد" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:
اللّهُمَّ اغْفِر لِلمُعَلِّمينَ و أطِل أعمارَهُم و بارِك لَهُم في كَسبِهِم
حضرت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
خدایا! معلمین کی مغفرت فرما، ان کی عمر دراز کر اور ان کے کسب و کار میں برکت عطا فرما۔
تاريخ بغداد، ج ۳ ، ص ۶۴