حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیہ السلام:
مَن لَم يُغفَرْ لَهُ في شهرِ رمضانَ لَم يُغفَرْ لَهُ إلى مِثلِهِ مِن قابِلٍ إلاّ أن يَشهَدَ عَرَفَةَ
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
جو ماہ رمضان میں بخشا نہ جائے تو آئندہ ماہ رمضان تک اس کی بخشش نہیں ہو گی۔ ہاں مگر یہ کہ وہ عرفہ (۹ ذی الحجہ) کو بارگاہ خداوندی میں حاضر ہو۔
بحارالأنوار: ۹۶/ ۳۴۲/۶