۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
ماہ رمضان

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ماہ مبارک رمضان کی اہمیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،یہ روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

لَو يَعلَمُ العَبدُ ما في رَمَضانَ لَوَدَّ أن يكونَ رَمَضانُ السَّنَةَ

حضرت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

اگر بندہ کو ماہ مبارک رمضان کی اہمیت کا پتا چل جائے تو وہ آرزو کرے کہ پورا سال رمضان ہو۔

بحارالأنوار : ۹۶/۳۴۶/۱۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .