۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
News ID: 367602
14 اپریل 2021 - 03:39
ماه مبارک رمضان

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ماہ مبارک رمضان کے معنی کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "ميزان الحكمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

إنّما سُمِّيَ الرَّمَضانُ لأنّهُ يَرمَضُ الذُّنوبَ

حضرت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

رمضان کو رمضان اس لیے کہا جاتا ہے چونکہ یہ گناہوں کو جلا دیتا ہے۔

ميزان الحكمه ، ح ۷۴۴۱

تبصرہ ارسال

You are replying to: .