۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۶ شوال ۱۴۴۵ | Apr 25, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہ شعبان کے آخری تین دن روزہ رکھنے کا ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورت کے مطابق، یہ روایت کتاب "وسائل الشيعه" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

مَنْ صامَ ثَلاثَةَ أَيّامِ مِنْ اخِرِ شَعْبانَ وَ وَصَلَها بِشَهْرِ رَمَضانَ كَتَبَ اللّه ُ لَهُ صَـوْمَ شَهْـرَيْنِ مُتَتـابِعَـيْنِ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جو ماہ شعبان کے آخری تین دن روزہ رکھے اور انہیں ماہ رمضان کے ساتھ متصل کر دے تو خداوند متعال اس کے لئے دو ماہ پے در پے روزہ رکھنے کا ثواب شمار کرے گا۔

وسائل الشيعه، ج ۷، ص ۳۷۵، ح ۲۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .