حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورت کے مطابق، یہ روایت کتاب "الأمالى" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیہ السلام:
إيّاكَ و شُربَ الماءِ البارِدِ فِي الحَمّامِ فَإنَّهُ يُفسِدُ المِعدَةَ
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
حمام (غسل خانہ) میں ٹھنڈا پانی پینے سے اجتناب کریں کیونکہ یہ کام انسان کے معدے کو تباہ کر دیتا ہے۔
الأمالى ، صدوق ، ص ۴۴۵