جمعرات 8 اپریل 2021 - 04:18
حدیث روز | شب زندہ داری کا ثمرہ

حوزہ/ امام ہادی علیہ السلام نے ایک روایت میں رات کو جاگ کر عبادت کرنے کے ثمرہ  کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورت کے مطابق،یہ روایت کتاب "اعلام الدين" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام الھادی علیہ السلام:

السَّهَرُ ألَذُّ لِلمَنامِ

حضرت امام نقی علیہ السلام نے فرمایا:

شب زندہ داری نیند کی لذت میں اضافہ کا باٰعث بنتی ہے۔

أعلام الدين : ۳۱۱

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha