۳۰ فروردین ۱۴۰۳ |۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 18, 2024
News ID: 367274
4 اپریل 2021 - 03:24
حدیث روز

حوزہ/ حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں اچھے دوست کی خصوصیات کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "میزان الحکمۃ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال علیّ علیہ السلام:

اَلصَّـديقُ الصَّدُوقِ مَنْ نَصَحَكَ فى ‏عَيْبِكَ، وَ حَفِظَكَ فى غَيْبِكَ وَ آثَرَكَ عَلى نَفْسِهِ؛

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

سچا دوست وہ ہے جو تمہارے عیبوں کے متعلق تمہیں نصیحت کرے، تمہاری عدم موجودگی میں تمہاری آبرو کی حفاظت کرے اور تمہین اپنے آپ پر مقدم کرے (یعنی ایثار کرے)۔

ميزان الحكمة: ج ۵، ص ۳۱۱

تبصرہ ارسال

You are replying to: .