جمعرات 1 اپریل 2021 - 12:21
حدیث روز | صلہ رحمی کے دنیوی اور اخروی آثار

حوزه / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں صلہ رحمی کے دنیوی اور اخروی آثار کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "كافى" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیہ السلام:

صِلَةُ الأرحامِ تُزَكِّي الأعمالَ و تُنْمِي الأموالَ، و تَدفَعُ البَلوى، و تُيَسِّرُ الحِسابَ و تُنسِئُ في الأجَلِ؛

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

صلہ رحمی اعمال کو پاک کرتی ہے، اموال میں اضافہ کرتی ہے، مصیبت کو ٹال دیتی ہے، قیامت کے دن حساب و کتاب کو آسان بناتی ہے اور موت کو مؤخر کر دیتی ہے ۔

الكافى: ج۲، ص۱۵۰، ح۴

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha