حوزه / أمیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کے نزدیک صلہ رحمی کی اہمیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
حوزہ/ امام علی رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں صلہ رحمی کی وجہ سے عمر میں اضافے کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں قیامت کے دن حساب کو آسان کر دینے والے عمل کو بیان فرمایا ہے۔
حوزہ/ امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں صلہ رحمی کا ثواب بیان فرمایا ہے۔