حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "اصول كافى" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الباقر علیه السلام:
صِلَةُ الاَْرْحامِ وَ تُحَبِّبُ فى اَهْلِ بَيْتِهِ فَلْيَتَّقِ اللّهَ وَ لْيَصِلْ رَحِمَهُ
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
صلہ رحمی انسان کو خاندان میں محبوب اور پسندیدہ شخص بنا دیتی ہے پس انسان کو تقوا اختیار کرنا چاہئے اور اپنے خاندان اور اہلِ خانہ سے صلہ رحمی کرنی چاہئے۔
اصول كافى، ج ۲، ص ۱۵۲