منگل 3 جون 2025 - 03:14
حدیث روز | ہنسنا بھی ثواب ہے، اگر مذاق بے گناہ ہو!

حوزہ/ امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک حدیث میں بے گناہ مذاق کی اہمیت کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،درج ذیل روایت کو کتاب ‘اصول کافی’ سے نقل کر رہے ہیں۔

امام محمد باقر عليه‌السلام:

اِنَّ اللّه‏َ عَزَّوَجَلَّ یُحِبُّ المُداعِبَ فِی الجَماعَةِ بِلارَفَثٍ

امام محمد باقر عليہ السلام نے فرمایا:

خداوند اس شخص کو پسند کرتا ہے جو لوگوں کے درمیان ہنسی مذاق کرے، بشرطیکہ اس میں کوئی گناہ یا بری بات شامل نہ ہو۔”

اصول کافی، ج ۲، ص ۳۴۵

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha