پیر 14 اگست 2023 - 09:51
حدیث روز | امام زمانہ (عج) کی حکومت کا انتظار کرنے والے کا اجر و ثواب

حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں امام زمانہ (عج) کی حکومت کا انتظار کرنے والے کے اجر و ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "اصول كافى" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیہ السلام:

وَاعْلَمُوا اَنَّ الْمُنْتَظِرَ لِهذَا الْأَمْرِ لَهُ مِثْلُ اَجْرِ الصّائِمِ

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

جان لو کہ جو کوئی بھی حضرت امام العصر (عج) کی حکومتِ حق کا منتظر ہو گا اس کا اجر شب زندہ دار روزہ دار کے جیسا ہے۔

اصول كافى، ج 2، ص 176، چاپ اسلاميه

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha