۱۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۶ شوال ۱۴۴۵ | May 5, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں سچ بولنے کی تلقین فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت "حلیة الأولیاء" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلّی الله علیه و آله وسلم:

قُلِ الحَقَّ و لا تأخُذکَ فِی اللَّهِ لَومَةُ لائمٍ

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

سچ بولو اور خدا کی راہ میں کسی بھی ملامت کرنے والے کی ملامت سے مت ڈرو۔

حلیة الأولیاء : ۱/ ۲۴۱

تبصرہ ارسال

You are replying to: .