حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "گزیده تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام المجتبیٰ علیہ السلام:
قیلَ فَمَا الفَقرُ؟ قالَ: شَرَهُ النَّفسِ إلی کُلِّ شَیءِ؛
حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام سے پوچھا گیا کہ "فقر کیا ہے؟" تو فرمایا: "نفس کا ہر چیز کی لالچ اور طمع کرنا"۔
گزیده تحف العقول، ح ۸۳