۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
فقر
کل اخبار: 3
-
عطر حدیث:
مالداری اور فقیری
حوزہ| حقیقت میں مالداری نفس کی مالداری ہوتی ہے اگر انسان کا نفس غنی ہوگا تو اس کی تمنّا اور خواہشات کم ہوتی ہیں۔حریص اور کبھی نہ سیر ہونے والا شخص ہمیشہ فقر میں مبتلا رہتا ہے چاہے وہ کتنا بھی مالدار کیوں نہ ہو جائے۔
-
حدیث روز | فقر کے منفی اثرات
حوزہ / امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں فقر کے منفی اثرات کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | امام حسن مجتبیٰ (ع) کی نظر میں فقر
حوزہ / حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام نے ایک روایت میں فقر کی جانب اشارہ کیا ہے۔