۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
News ID: 394307
6 نومبر 2023 - 09:47
حدیث روز

حوزہ / امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں فقر کے منفی اثرات کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "جامع الاخبار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنين عليه السلام

منِ اُبْتُلِيَ بِالْفَقْرِ فَقَدِ اُبْتُلِيَ بِأَرْبَعِ خِصَالٍ: بِالضَّعْفِ فِي يَقِينِهِ، وَ اَلنُّقْصَانِ فِي عَقْلِهِ، وَ اَلرِّقَّةِ فِي دِينِهِ، وَ قِلَّةِ اَلْحَيَاءِ فِي وَجْهِهِ، فنَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ اَلْفَقْرِ

اميرالمؤمنين امام علی علیه السلام نے فرمایا:

جو فقر سے دوچار ہو جائے وہ چار خصلتوں میں مبتلا ہو جاتا ہے:

1) اس کا یقین کمزور ہو جاتا ہے۔

2) اس کی عقل ناقص ہو جاتی ہے۔

3) اس کا دین کمزور پڑ جاتا ہے۔

4) اس کی حیا کم ہو جاتی ہے۔

لہذا فقر سے خدا کی پناہ مانگتے ہیں۔

جامع الاخبار، ج 1، ص 110

تبصرہ ارسال

You are replying to: .