حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "التمحيص" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال اميرالمؤمنين عليه السلام:
مِن كُنوزِ الجَنَّةِ : البِرُّ و إخفاءُ العَمَلِ، و الصَّبرُ على الرَّزايا، و كِتمانُ المَصائبِ
امیرالمؤمنين امام علی علیه السلام نے فرمایا:
جنت کے خزانوں میں سے ایک نیکی کرنا، اعمال کو مخفی انجام دینا، مصیبتوں پر صبر اور انہیں آشکار نہ کرنا ہے۔
التمحيص : ۶۶/۱۵۳
آپ کا تبصرہ