۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
News ID: 394328
7 نومبر 2023 - 08:26
حدیث روز

حوزہ / امیر المؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں ادب کے متعلق بنیادی نکتہ بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غرر الحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامیرالمؤمنين عليه السلام:

أفضَلُ الأَدَبِ أن يَقِفَ الإِنسانُ عِندَ حَدِّهِ ولا يَتَعَدّى قَدرَهُ

امیرالمؤمنين حضرت علی علیه السلام نے فرمایا:

بہترین ادب یہ ہے کہ انسان اپنی حد میں رہے اور اپنی حد سے تجاوز نہ کرے۔

غررالحکم: ج 2 ، ص 447 ، ح3241

تبصرہ ارسال

You are replying to: .