حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "من لایحضرہ الفقیه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق عليه السلام:
العبد كلما ازداد للنساء حبا ازداد في الايمان فضلا
امام جعفر صادق عليه السلام نے فرمایا:
ایک باایمان شخص کی اپنی بیوی سے محبت جتنی زیادہ ہو گی اتنا ہی اس کے ایمان کا درجہ بلند ہو گا۔
من لا یحضرہ الفقیه / ترجمه بلاغی وغفاری، ج 5، ص 11