پیر 13 نومبر 2023 - 04:20
حدیث روز | دنيا میں ظلم و ستم کا نتیجہ

حوزه/ امام محمد باقر عليه السلام نے ایک روایت میں دنيا میں ظلم و ستم کے نتیجے کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "ثواب الأعمال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیه السلام:

ألظُلمُ فِي الدُّنيا هُوَ الظُلُمَاتُ فِي الاَخِرَه.

امام باقر عليه السلام نے فرمایا:

دنيا میں ظلم و ستم کا نتیجہ آخرت کی تاریکیوں کی صورت میں بھگتنا ہو گا۔

ثواب الأعمال : ۳۲۱/۱

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha