حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "مشکاة الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
أروَحُ الرُّوحِ اليَأسُ عَنِ النّاسِ؛
امام جعفر صادق علیه السلام نے فرمایا:
بہترین آسائش اور سکون، لوگوں سے امید نہ رکھنے میں ہے۔
مشكاة الأنوار ، ص 324