حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "الأمالي للطوسي" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:
قال اميرالمؤمنين علی عليه السلام:
الحِكمَةُ ضَالّةُ المؤمنِ ، فاطْلُبوها ولَو عندَ المُشرِكِ تكونوا أحَقَّ بها وأهلَها
حضرت امام علی عليه السلام نے فرمایا:
حکمت و علم مومن کی گم شدہ چیز ہے ۔ اسے تلاش کرو اور ڈھونڈو اگر چہ مشرک سے ہی کیوں نہ پاؤ چونکہ تم اس کے سب سے زیادہ مستحق اور سزاوار ہو۔
الأمالي للطوسي: ۶۲۵/۱۲۹۰