۲۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۰ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 18, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام محمد باقر علیه السلام نے ایک روایت میں صحت کے متعلق انتہائی اہم طبی نکتے کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیه السلام :

مَن أرادَ أن لايَضُرَّهُ طَعامٌ ... وَلْيُجِدِ المَضغَ

امام محمد علیه السلام نے فرمایا:

جو چاہتا ہے کہ اس کی خوراک اسے نقصان نہ پہنچائے تو اسے چاہیے کہ کھانے کو خوب چبا کر کھائے۔

وسائل الشیعه ، ج 24 ،ص 431

تبصرہ ارسال

You are replying to: .