امام محمد باقر علیه السلام
-
حدیث روز | شراب بدتر ہے یا جھوٹ ؟!
حوزه/ امام محمد باقر عليه السلام نے ایک روایت میں شراب اور جھوٹ کے بدترین گناہ ہونے کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
المصطفی اوپن یونیورسٹی میں امام محمد باقر (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزاء کا اہتمام
حوزہ / المصطفی اوپن یونیورسٹی میں امام محمد باقر (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں یونیورسٹی کے اساتید اور کارکنان نے شرکت کی۔
-
حدیث روز | ایسا عمل جو قساوتِ قلب کا باعث ہے
حوزه / حضرت امام محمد باقر علیه السلام نے ایک روایت میں ایسے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے جو قساوتِ قلب کا سبب بنتا ہے۔
-
حدیث روز | نمازیوں کے لیے خوشخبری
حوزہ / امام محمد باقر علیه السلام نے ایک روایت میں نماز پڑھنے والوں کے لیے خوشخبری کو بیان فرمائی ہے۔
-
حدیث روز | خدا کے نزدیک پسندیدہ عمل
حوزہ / امام محمد باقر علیه السلام نے ایک روایت میں خدا کے نزدیک پسندیدہ عمل کو بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | امام محمد باقر علیه السلام کی صحت کے متعلق نصیحت
حوزہ / امام محمد باقر علیه السلام نے ایک روایت میں صحت کے متعلق انتہائی اہم طبی نکتے کو بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | دنيا میں ظلم و ستم کا نتیجہ
حوزه/ امام محمد باقر عليه السلام نے ایک روایت میں دنيا میں ظلم و ستم کے نتیجے کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | روز جمعہ کا باقی تمام دنوں سے فرق
حوزہ / امام محمد باقر علیه السلام نے ایک روایت میں روز جمعہ کے باقی تمام دنوں سے فرق کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | امام محمد باقر (ع) کی نظر میں تین افضل اعمال
حوزہ / امام محمد باقر عليه السلام نے ایک روایت میں تین افضل اعمال کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | اپنے علم پر عمل کرنے کا ثمرہ
حوزہ / امام محمد باقر عليه السلام نے ایک روایت میں انسان جنہیں جانتا ہے ان پر عمل کرنے کے نتیجے کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز / صلہ رحمی کے آثار اور برکات
حوزہ / امام محمد باقر علیه السلام نے ایک روایت میں صلہ رحمی کے آثار اور برکتوں کی جانب اشارہ کیا ہے۔