حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الباقر عليه السلام:
تَزاوَرُوا في بيوتِكُم فإنّ ذلكَ حَياةٌ لِأمرِنا، رَحِمَ اللّه ُ عَبدا أحيا أمرَنا
حضرت امام محمد باقر عليه السلام نے فرمایا:
اپنے گھروں میں ایک دوسرے سے ملاقات کرو کیونکہ یہ کام ہمارے مقصد کو زندہ کرتا ہے اور خدا کی رحمت ہو اس بندے پر جو ہمارے مقصد کو زندہ کرے۔
بحارالأنوار: ۲/۱۴۴/۶
آپ کا تبصرہ