حوزہ/ عمان کے شہر صحار کے امام جمعہ محمد البلوشی نے ایران میں واقع ادارۂ تعلیمی و تحقیقی امام خمینیؒ کا دورہ کیا اور اس موقع پر آیت اللہ رجبی سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران علمی و دینی موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha