۲۵ آذر ۱۴۰۳ |۱۳ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 15, 2024
آیت اللہ غلام عباس رئیسی و امام جمعہ سکردو

حوزہ/آیت اللہ غلام عباس رئیسی نے آج امام جمعہ سکردو علامہ شیخ محمد حسن جعفری سے، ان کے دفتر میں ملاقات اور ملکی و علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ غلام عباس رئیسی نے آج امام جمعہ سکردو علامہ شیخ محمد حسن جعفری سے، ان کے دفتر میں ملاقات اور ملکی و علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

آیت اللہ غلام عباس رئیسی کی امام جمعہ سکردو علامہ شیخ حسن جعفری سے ملاقات؛ ملکی و علاقائی امور پر تبادلہ خیال

آیت اللہ غلام عباس رئیسی نے مرکزی جامع مسجد سکردو پہنچ کر سب پہلے مسجد کا مکمل دورہ کیا اور علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے انہیں مسجد کی سیاسی، سماجی، مذہبی اور ثقافتی سرگرمیوں سے آگاہ کیا۔

آیت اللہ غلام عباس رئیسی کی امام جمعہ سکردو علامہ شیخ حسن جعفری سے ملاقات؛ ملکی و علاقائی امور پر تبادلہ خیال

ملاقات میں ملکی و علاقائی مسائل پہ سیر حاصل گفتگو ہوئی اور انہوں نے نمازِ ظہرین بھی جامع مسجد میں ادا کی۔

آیت اللہ غلام عباس رئیسی کی امام جمعہ سکردو علامہ شیخ حسن جعفری سے ملاقات؛ ملکی و علاقائی امور پر تبادلہ خیال

واضح رہے ان دنوں آیت اللہ غلام عباس رئیسی عشرۂ محرم الحرام کے سلسلے میں گلگت بلتستان کے دورے پر ہیں، تاہم آپ گلگت کے مرکزی عشرے سے خطاب کرنے کے بعد، بلتستان میں عزاداری فورم گلگت بلتستان کی جانب سے منعقدہ خمسہ مجالس سے خطاب کر رہے ہیں۔

آیت اللہ غلام عباس رئیسی کی امام جمعہ سکردو علامہ شیخ حسن جعفری سے ملاقات؛ ملکی و علاقائی امور پر تبادلہ خیال

آیت اللہ غلام عباس رئیسی کی امام جمعہ سکردو علامہ شیخ حسن جعفری سے ملاقات؛ ملکی و علاقائی امور پر تبادلہ خیال

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .