علامہ شیخ محمد حسن جعفری
-
آیت اللہ غلام عباس رئیسی کی امام جمعہ سکردو علامہ شیخ حسن جعفری سے ملاقات؛ ملکی و علاقائی امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/آیت اللہ غلام عباس رئیسی نے آج امام جمعہ سکردو علامہ شیخ محمد حسن جعفری سے، ان کے دفتر میں ملاقات اور ملکی و علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
سکردو میں جمعہ الوداع کا روح پرور اور فقید المثال اجتماع؛
یوم القدس کا دن مسضعفین کا مستکبرین پر فتح ونصرت کا دن ہے، علامہ شیخ محمد حسن جعفری
حوزہ/ امام جمعہ سکردو: آج رہبر معظم انقلاب، حماس، حزب اللہ، حشد الشعبی اور انصار اللہ یمن کے ہاتھوں ظالم و جابر امریکہ اور اسرائیل کو شکست سے دوچار ہونا پڑھ رہا ہے۔ انشاء اللہ جہاں جہاں یہودی اور مشرکین مظلومین پر ظلم وستم کر رہے ہیں ان کو شکست اور مظلوم فلسطینیوں کو فتح و نصرت عطا فرمائے گا اور بہت جلد مظلوم فلسطینوں کی کامیابی کی خوشخبری ملے گی اور امریکہ و اسرائیل کو ذلیل و رسوا ہونا پڑے گا۔
-
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی سکردو میں امام جمعہ جامع مسجد امامیہ سکردو سے ملاقات
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے سکردو میں امام جمعہ جامع مسجد امامیہ سکردو علامہ شیخ محمد حسن جعفری سے ملاقات کی ہے۔
-
علامہ شیخ محمد حسن جعفری کا وفد کے ہمراہ روندو کا دورہ
حوزہ / داعی اتحاد بین المسلمین و مرکزی امام جمعہ سکردو علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے ایک عالی وفد کے ہمراہ روندو کا دورہ کیا اور متاثرین زلزلہ سے ملاقات کی۔
-
آیۃ اللہ العظمی صافی کی رحلت پر امام جمعہ جامع مسجد سکردو کا اظہار تعزیت
حوزہ/امام جمعہ سکردو نے حضرت آیۃ اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی المناک رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس عظیم فقدان کو عالم اسلام کے لئے ناقابل تلافی نقصان قرار دیا۔
-
امام جمعہ سکردو سے قم میں صحافیوں کی گفتگو:
آج میڈیا کے ذریعے ہمیں اسلامی علوم و معارف کو دنیا تک پہنچانے کی ضرورت ہے، علامہ شیخ حسن جعفری
حوزہ/ قم میں موجود صحافیوں نے امام جمعہ و الجماعت سکردو بلتستان علامہ شیخ محمد حسن جعفری سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں ایرانی دینی مدارس کا ترجمان" حوزہ نیوز" کے ایڈیٹر نے سائٹ کی سرگرمیوں کے بارے میں علامہ شیخ محمد حسن جعفری کو بریفنگ دی۔
-
علامہ شیخ نوروز علی نجفی کی رحلت جانسوز پر امام جمعہ سکردو کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ امام جمعہ سکردو نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم حجۃ السلام شیخ نوروز علی نجفی ایک ایسی شخصیت تھے کہ جس کے شجر سایہ دار تلے پہنچ کر ہر کس وناکس راحت وسکون پاسکتا تھا۔ اُن کے شاگرد بہت ساری جگہاؤوں پر ابھی اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔