۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
آیت اللہ غلام عباس رئیسی

حوزہ/آیت اللہ غلام عباس رئیسی نے المصطفٰی ہاؤس گلگت کا دورہ کیا اور اس موقع پر آئی ایس او گلگت کی ذیلی نظارت، کابینہ اور سابقین کے اجلاس سے خطاب کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ غلام عباس رئیسی نے المصطفٰی ہاؤس گلگت کا دورہ کیا اور اس موقع پر آئی ایس او گلگت کی ذیلی نظارت، کابینہ اور سابقین کے اجلاس سے خطاب کیا۔

آیت اللہ غلام عباس رئیسی کا المصطفٰی ہاؤس گلگت کا دورہ؛ آئی ایس او کی کابینہ اور سابقین کے اجلاس سے خطاب+تصاویر؛ رپورٹ

اجلاس میں آئی ایس او کے مرکزی فنانس سیکرٹری برادر ثاقب اور مرکزی سیکرٹری تعلیم برادر واجد علی نے بھی شرکت کی۔

آیت اللہ غلام عباس رئیسی کا المصطفٰی ہاؤس گلگت کا دورہ؛ آئی ایس او کی کابینہ اور سابقین کے اجلاس سے خطاب+تصاویر؛ رپورٹ

واضح رہے کہ آیت اللہ غلام عباس رئیسی آئی ایس او پاکستان کی مرکزی نظارت کمیٹی کے رکن بھی ہیں۔

آیت اللہ غلام عباس رئیسی کا المصطفٰی ہاؤس گلگت کا دورہ؛ آئی ایس او کی کابینہ اور سابقین کے اجلاس سے خطاب+تصاویر؛ رپورٹ

آیت اللہ غلام عباس رئیسی کا المصطفٰی ہاؤس گلگت کا دورہ؛ آئی ایس او کی کابینہ اور سابقین کے اجلاس سے خطاب+تصاویر؛ رپورٹ

یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ ان دنوں آیت اللہ غلام عباس رئیسی گلگت بلتستان کے دورے پر ہیں، تاہم آپ مرکزی مجالس سے خطاب کرنے کے ساتھ ساتھ مختلف پروگراموں میں شرکت اور خطاب کر رہے ہیں۔

آج انجمنِ طلاب بلتستانیہ اور عزاداری فورم گلگت بلتستان کی جانب ایک سیمینار بعنوان ”تاریخ کربلا کے تناظر میں گلگت بلتستان کی تہذیب و ثقافت اور عصری تقاضے“ امام خمینی لائبریری گمبہ سکردو میں منعقد ہوا، جس سے آپ نے خطاب کیا۔

آیت اللہ غلام عباس رئیسی کا المصطفٰی ہاؤس گلگت کا دورہ؛ آئی ایس او کی کابینہ اور سابقین کے اجلاس سے خطاب+تصاویر؛ رپورٹ

آیت اللہ غلام عباس رئیسی کل بروز پیر صبح 9:30 مجلسِ مکتب علماء اہلبیت علیہم السّلام بلتستان کی جانب سے منعقدہ ”علماء و مبلغین کانفرنس“ سے مرکزی جامع مسجد سکردو میں خطاب کریں گے اور 5 بجے اسی مقام پر عزاداری فورم گلگت بلتستان اور انجمنِ امامیہ بلتستان کی جانب سے منعقدہ مجلسِ عزاء سے بھی خطاب کریں گے۔

آیت اللہ غلام عباس رئیسی کا المصطفٰی ہاؤس گلگت کا دورہ؛ آئی ایس او کی کابینہ اور سابقین کے اجلاس سے خطاب+تصاویر؛ رپورٹ

آیت اللہ غلام عباس رئیسی کا المصطفٰی ہاؤس گلگت کا دورہ؛ آئی ایس او کی کابینہ اور سابقین کے اجلاس سے خطاب+تصاویر؛ رپورٹ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .