۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
سفر نامہ نجف سے کربلا

حوزہ/ پاکستان کے معروف قلم کار جناب توقیر کھرل کی تصنیف کردہ کتاب سفر نامہ ”نجف سے کربلا“ زیور طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آ گئی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جناب توقیر کھرل کی تصنیف کردہ کتاب سفر نامہ ”نجف سے کربلا“ زیور طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آ گئی ہے۔

سفر نامہ کے پڑھنے کے بعد قارئین خود کو نجف اور کربلا کی وادیوں میں پائیں گے۔

سفر نامہ ”نجف سے کربلا“ منظر عام پر

یہ سفر نامہ اُردو اور انگریزی زبان میں چھپ کر منظر عام پر آ گیا ہے۔ خواہشمند حضرات رابطہ کر سکتے ہیں۔

سفر نامہ ”نجف سے کربلا“ منظر عام پر

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .